بلنکن نے ،جو گزشتہ سال سات اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کی جنگ شروع ہونے کے بعد خطے کا چوتھا دورہ کر رہے ہیں، عرب رہنماوں کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے نوٹ کیا کہ اس بات کووسیع پیمانے پر تسلیم کیا گیا ہے کہ "فلسطینیوں کے لیے آگے بڑھنے کا ایک سیاسی راستہ طے کرنے” کی ضرورت ہے۔
Powered by WPeMatico