مقامی میڈیا نے بتایا کہ ڈینس پر خطرناک ڈرائیونگ ،جس کے نتیجے میں موت واقع ہوئی ، جان کو خطرے میں ڈالنے اور بے توجہی سےگاڑی چلانے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ انہیں مارچ میں ایڈیلیڈ کی مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہونے کے لیے ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔
شمالی امریکہ میں اردو کی آواز