Headlines

ماڑی پور مچھر کالونی میں گیس سلینڈر دھماکہ عمارت گرگٸی

مچھر کالونی جعفر چوک کے پاس گیس سلینڈر کی دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ۔دھماکے کے نتیجے میں عمارت منہدم ہوگئی جبکہ اردگرد کی عمارتوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔علاقہ پولیس نے ریسکیو ٹیموں کو موقع پر طلب کرکے امدادی کاموں کا آغاز کردیا۔

بلڈنگ گرنے سے 01 بچی سمیت 03 افراد جاں بحق و 02 خواتین اور 05 بچوں سمیت 14 افراد شدید زخمی۔ریسکیو ذرائع۔

جاں بحق و شدید زخمی ہونے والوں کو ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ریسکیو ذرائع۔

جاں بحق و شدید زخمی ہونے والوں کی شناخت:
01-شناخت تاحال نہ ہوسکی عمر23سال (جاں بحق)
02-عبدالوہاب ولد حاجی اسرائیل عمر50سال (جاں بحق)
03- الفت دختر عبدالحمید عمر04سال(جاں بحق بچی)
04-نور حسین ولد نور محمد عمر28سال (زخمی)
05-حمید ولد نور محمد عمر25سال (زخمی)
06-شناخت تاحال نہ ہوسکی عمر28سال (زخمی)
07-شہزادی دختر طاہر عمر03سال (زخمی بچی)
08-سعید نور فضل حق عمر32سال (زخمی)
09- نبی عالم ولد فضل حق عمر28سال (زخمی)
10-عبدالامین ولد ابو بکر عمر27سال (زخمی)
11-شناخت تاحال نہ ہوسکی عمر10سال (شدید زخمی بچہ)
12-رضیہ زوجہ امین عمر23سال (شدید زخمی خاتون)
13-راشد ولد اظہر عمر10سال (شدید زخمی بچہ)
14-عمر فاروق ولد طارق عمر21سال (شدید زخمی)
15-احمد ولد سعید نور عمر03سال (شدید زخمی بچہ)
16-مبالسہ دختر محمد نور عمر03سال (شدید زخمی بچی)
17-شناخت تاحال نہ ہوسکی عمر15سال (شدید زخمی لڑکی)