ایلون مسک نے امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے امریکہ میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ‘ٹک ٹاک’ پر پابندی کی مخالفت کردی۔ ایلون مسک نے ٹک ٹاک پر پابندی کے اقدام کو آزادی اظہارِ رائے کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ’امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی نہیں لگنی چاہیے حالانکہ اس پر پابندی سے ‘ایکس’…