Headlines

معراج النبیﷺپر شارجہ میں محفل حمدو نعت کا اہتمام

دبئی (طاہر منیر طاہر سے) پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر عظیم الشان محفل حمد و نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، تقریب میں مہمان خصوصی معروف مذہبی سکالر اور عالم دین علامہ طاہر تبسم قادری پرنسپل تعلیمات نبویہ لاہورنے خصوصی شرکت کی۔ علامہ طاہر تبسم قادری…

.........مزید پڑھیئے

تارکین وطن کارکنوں کیلئے ابوظہبی ڈائیلاگ شروعپاکستان کی نمائندگی سفیرفیصل نیازترمذی نے کی ماہرین کی رپورٹس کل ساتویں وزارتی مشاورتی اجلاس میں پیش کی جائیں گیکمیونٹی ویلفیئر اتاشی 

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان نے گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) کے لیبر مائیگریشن کوریڈور کے اندر ایک جامع سماجی تحفظ کا نمونہ وضع کرنے ، تارکین وطن کارکنوں کو ان کی باوقار واپسی اور دوبارہ انضمام کے لئے ان کے متعلقہ آبائی ممالک میں ایک سازگار ماحول فراہم کرنے کی تجویز دی ہے،پاکستان نے ابوظہبی ڈائیلاگ کے مستقل سیکرٹریٹ کے طور پر…

.........مزید پڑھیئے

پاک وہند کے شعرا کا شارجہ میں سال کا پہلا اردو مشاعرہ شرکا نے اپنے اپنے رنگ میں بہترین اشعار سنائے

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں سال کا پہلا مشاعرہ نجم فیلوز اور شہرِ سخن کی جانب سے منعقد کیا گیا، نجم فیلوز نے چارسالہ ادبی کاوشوں سے ایک منفرد پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے جہاں نہ صرف نامور شعرا نے اپنی شرکت سے اس کو معتبر بنایا بلکہ نئے شعرا کی بھرپور حوصلہ افزائی بھی کی، متحدہ عرب امارات…

.........مزید پڑھیئے

معراج النبیﷺپر شارجہ میں پروقار محفل حمدو نعت کا اہتمام

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر عظیم الشان محفل حمد و نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے عقیدت و احترام کے ساتھ محفل پاک میں شرکت کی، تقریب کے مہمان خصوصی معروف مذہبی سکالر اور عالم دین علامہ طاہر تبسم قادری پرنسپل تعلیمات نبویہ لاہورنے خصوصی…

.........مزید پڑھیئے

 پاکستانیوں کے مسائل اور مشکلات کو حل کریں گے :پاکستان قونصلیٹ دبئی 

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان قونصلیٹ دبئی میں حال ہی میں تعینات ہونے والے قونصل جنرل حسین محمد، پریس قونصلر محمد صالح، قونصلر ویزہ نبیل راشد، کمیونٹی ویلفیئر اتاشی عمران شاہد، جنید مرتضیٰ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام شارجہ کے ریسٹورنٹ میں کیا گیا، میزبان حاجی محمد یاسین اور سہیل خاور تھے،ہیڈ آف چانسری اینڈ وائس قونصلر رحیم اللہ خان کے علاوہ…

.........مزید پڑھیئے

جدہ کے پاکستان ہاﺅس میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی 

جدہ(محمد اکرم اسد) سعودی عرب میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کیلئے جدہ کے پاکستان ہاؤس میں ایک مرکزی تقریب منعقد کی، تقریب میں صدر ، وزیراعظم پاکستان، وزیراعظم آزاد کشمیر اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھے گئے، اس موقع پر مقررین میں معروف سعودی سکالر ڈاکٹر فیض عابدین، چیئرمین…

.........مزید پڑھیئے

 واٹس ایپ نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے سپام مواد کی روک تھام کے لیے ایک انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ایپلی کیشن کے اس نئے فیچر کے تحت صارفین لاک سکرین سے ہی سپام مواد بھیجنے والے صارف کو بلاک کر سکیں گے۔رپورٹ کے مطابق کسی بھی اکائونٹ کو بلاک کرنے کا آپشن…

.........مزید پڑھیئے

ٹویوٹا کمپنی کی طرف سے ٹویوٹا لینڈ کروزر کا نیا ماڈل آئندہ دنوں متعارف کرائے جانے کا امکان 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹویوٹا کمپنی کی طرف سے ٹویوٹا لینڈ کروزر کا نیا ماڈل آئندہ دنوں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، جس میں کئی کلیدی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق لینڈ کروزر کی پچھلی جنریشن میں 5.7لیٹر وی 8انجن دیا جا رہا تھا تاہم نئے ماڈل میں متوقع طور پر ہائبرڈ اسسٹڈ اور ٹربوچارجڈ 2.4لیٹر 4سلنڈر انجن دیا جا رہا…

.........مزید پڑھیئے

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹویٹر) رسائی میں تعطل کے بعد بحال ہو گئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹویٹر) تک رسائی میں مشکلات پیش آنے کی اطلاعات تھیں تاہم تاہم اب اس کی سروس بحال ہوگئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ملک کے اہم شہروں سمیت مخلتف حصوں سے ایکس کی سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آ رہی تھیں جس پر صارفین کو مشکلات کا سامنا تھا۔ پی ٹی اے…

.........مزید پڑھیئے

ہانگ کانگ نے پاکستانی انجینئرز کا ریکارڈ توڑ دیا

ہانگ کانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہانگ کانگ کے انجینئرز نے دنیا کا سب سے چھوٹا ہیومنائیڈ روبوٹ بنا کر پاکستانی انجینئر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈائیوسیسن بوائز سکول سے تعلق رکھنےوالی روبوٹکس ٹیم کے چار ممبران آرون ہو ییٹ فنگ، آئزک زیکری ٹو، جسٹن وینگ ٹو ڈونگ اور گو ہئی لیونگ نے مل کر 5.55 انچز بڑا روبوٹ…

.........مزید پڑھیئے